حید ر آ باد 24 مئی ( ایجنسیز) جنا ب آ ئی و ائی آ ر کر شنا ر او سینیر آئی اے ایس آفیسر ( آندھرا پر دیش کیڈر 1979 بیچ سے تعلق ر کھنے وا لے جو کہ بحیثیت چیف کمشنر آف لینڈ اڈ منسٹر یشن کی خد ما ت ا نجا م د ے ر ہے ہیں ا نہیں
ریا ست آ ند ھر ا پر دیش کا چیف سکر یٹری نا مز د کیا ہے۔ مسٹر کر شنا راو نے آ ج گو ر نر ای ایس ایل نر سمہن سے ر ا ج بھو ن میں ملا قا ت کی ۔ مر کز ی حکو مت کے جا نب سے دو دن میں ا حکا ما ت جا ر ی کئے جا ئینگے۔ مسٹر کر شنا ر او نے بحیثیت کلکٹر نلگنڈ ہ اور کھمم خد ما ت ا تجا م دی تھیں ۔